پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا نے قادیانیوں کو غیرمسلم قراردیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

بانجل (نیوز ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کی سپریم اسلامی کونسل نے قادیانی جماعت کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں اس جماعت کے متعلق مزید اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ویب سائٹ Rabwah.net پر ایک مضمون شائع ہواہے جس میں اس فیصلے پر احتجاج کیاگیاہے کہ یہ فیصلہ حکومت اور ایک عرب ملک کی ایماءپر کیاگیا۔مضمون کے مطابق اس ملک میں قادیانی جماعت گزشتہ نصف صدی سے موجود ہے۔یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ گیمبیا میں جماعت کے اثاثے ضبط کئے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ ویب سائٹ قادیانی جماعت کے خیالات و نظریات کی ترجمانی کرتی ہے اور اس جماعت سے متعلق خبریں اور واقعات رپورٹ کرتی ہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ خبر محض ایک رپورٹ کو قارئین تک پہنچانے کیلئے یہاں پیش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…