الجزائر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ 21 جنگجو مارڈالے
الجیئر(نیوزڈیسک )الجزائر میں حالیہ برسوں میں سب سے بڑے فوجی آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 21 جنگجو ہلاک کردیئے ہیں جن کا تعلق داعش سے بتایا جارہا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ شدت پسند دارالحکومت الجیئر کے قریب ایک گھنے جنگل میں جمع ہوکر اجلاس… Continue 23reading الجزائر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ 21 جنگجو مارڈالے