جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا خواب چکناچور، ایٹمی کروز میزائل نربھے کا تیسرا تجربہ بھی ناکام

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کا دورتک دشمن کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کا خواب اس وقت چکنا چور ہو گیا جب گزشتہ روز اس کا نربھے کروز میزائل کا تجربہ تیسری بار ناکام ہو گیا۔ میزائل اڑیسہ کی چاند پور ٹیسٹ رینج سے داغا گیا تھا مگر وہ صرف 128 کلو میٹر سفر ہی طے کرپایا۔سفر کے جس پوائنٹ پر اس نے موڑلینا تھاوہ نہ لے سکا اور ناک کے بل نیچے گرنے لگا جس پر اسے خود کار تباہی کے موڑپر ڈال کر تباہ کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…