یمن میں یو اے ای کے سفارتخانے پر حوثی باغیوں کا قبضہ
یمن (نیوز ڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا ءمیں حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے پر قبضہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب اماراتی وزیر خارجہ نے صنعاءمیں سفارت خانے پر حوثیوں کے قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سفارت خانے کو فوری طور پر خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading یمن میں یو اے ای کے سفارتخانے پر حوثی باغیوں کا قبضہ