ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں اسلام سمیت تمام مذاہب کے پیروکاروں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے، مودی کا مضحکہ خیز بیان

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)’’بھارت میں اسلام سمیت تمام مذاہب کو آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے۔‘‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز ایک ریڈیو پروگرام میں یہ مضحکہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے اور مستقبل میں بھی اس پالیسی پر عملدرآمد کرتا رہے گا۔ واضح رہے کہ بھارت میں حال ہی میں کئی گرجا گھروں پر حملے کئے گئے جن میں عیسائیوں کی ایک بڑی تعداد زخمی ہوگئی تھی جبکہ ان حملوں کی بازگشت دنیا بھر میں سنی گئی تھی۔روزنامہ جنگ کے صحافی خالدمحمودخالدکی رپورٹ کے مطابق جبکہ بھارتی حکو مت گرجا گھروں کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔مزید یہ کہ بھارت میں مسلمانوں پر اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے پر بھی کئی پابندیاں عائد ہیں۔ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ وہ بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جائیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…