ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشقٍ(نیوزڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنطیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مغربی صوبے ادلب میں فضائی اڈے پر شدت پسندوں نے 56 کے قریب فوجی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ برطانوی سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق فوجی اہلکاروں کے قتل کا واقعہ رواں ہفتے پیش آیا تاہم حکومت کی جانب سے ابھی تک واقعہ کی تصدیق نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ کے ادلب میں موجود اس فضائی اڈے پر ستمبر میں باغیوں اور القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ نے حملہ کرکے قبضہ کر لیا گیا تھا جب کہ سیکڑوں حکومتی حامیوں کو ہلاک کرکے متعدد کو یرغمال بنالیا تھا



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…