ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹننٹ جنرل فلیپ کیمپوس سٹپٹا گئے،اگلے برسوں میں بھارت کی پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کرنے کا عندیہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے چین کے دورے سے ٹھیک پہلے ملک کے نائب فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے حیران… Continue 23reading بھارتی فوج کے نائب سربراہ سٹپٹا گئے،پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کا عندیہ

بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2015

بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

نئی دہلی (نیوزڈیسک) دنیا کی بہترین دفاعی صلاحیتوں سے لیس ہونے کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں جنگی سازوسامان کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ دفاعی ادارے کی رپوٹ کے مطابق بھارت کسی بھی ملک سے صرف پندرہ سے بیس دن تک جنگ کر سکتا ہے۔ اسلحے کی کمی کے باعث فوج کی جنگ کے… Continue 23reading بھارتی فوج 20 دنوں سے زیادہ کسی ملک کا مقابلہ نہیں کر سکتی، رپورٹ

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2015

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

صنعاء(نیوزڈیسک )یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کے ترجمان کرنل شرف لقمان کا کہنا تھا کہ دوست ممالک کی جانب سے ثالثی کے بعد یمن میں جنگ سے متاثرہ افراد تک امدادی سامان کی رسائی… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

دبئی میں لگژری لائف اسٹائل کے گھر سمندرمیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

دبئی میں لگژری لائف اسٹائل کے گھر سمندرمیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زمین پراپنا گھر حاصل کرنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن دبئی میں اب سمندر میں لگڑری لائف اسٹائل کے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جو کہ آئندہ برس مکمل کر لیا جا ئے گا،یہ پہلے گھر ہوں گے جن کی تین منزلیں ہیں جن میں سے ایک… Continue 23reading دبئی میں لگژری لائف اسٹائل کے گھر سمندرمیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

ڈینش وزیر اعظم کے شوہر برطانوی رکن پارلیمان منتخب

datetime 10  مئی‬‮  2015

ڈینش وزیر اعظم کے شوہر برطانوی رکن پارلیمان منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی سیاست میں تو یہ بات چنداں معیوب نہیں سمجھی جاتی ایک ہی خاندان کے افراد مختلف سیاسی جماعتوں کی ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوں۔ تاہم ڈںمارک کی وزیر اعظم ہیلی تھورنگ شمٹ کے شوہر [یعنی مرد اول] سٹیفن کنیک کا برطانوی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونا اچھنبے کی بات ضرور ہو… Continue 23reading ڈینش وزیر اعظم کے شوہر برطانوی رکن پارلیمان منتخب

ایرانی پولیس کرد مظاہرین پر پل پڑی، وحشیانہ تشدد

datetime 10  مئی‬‮  2015

ایرانی پولیس کرد مظاہرین پر پل پڑی، وحشیانہ تشدد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے کرد اکثریتی شہر مہا باد میںحال ہی میں ایک کرد دوشیزہ کی مبینہ عصمت ریزی کے واقعے کے بعد شہر بھر میں ہڑتال اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایرانی پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں… Continue 23reading ایرانی پولیس کرد مظاہرین پر پل پڑی، وحشیانہ تشدد

یمن ، ٹاسک فورس کے سربراہ سمیت اہم سیکیورٹی اہلکاربر طر ف

datetime 10  مئی‬‮  2015

یمن ، ٹاسک فورس کے سربراہ سمیت اہم سیکیورٹی اہلکاربر طر ف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سپیشل سیکیورٹی ٹاسک فورس کے سربراہ سمیت متعدد اہم سیکیورٹی اہلکاروں کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر دیا ہے۔سبکدوشی کے صدارتی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عہدوں سے ہٹائے جانے والوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ جن عہدیداروں کو ان… Continue 23reading یمن ، ٹاسک فورس کے سربراہ سمیت اہم سیکیورٹی اہلکاربر طر ف

کولمبیا کا کوکا کو تباہ کرنے والی دوا پر پابندی کا اعلان

datetime 10  مئی‬‮  2015

کولمبیا کا کوکا کو تباہ کرنے والی دوا پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنو بی امریکی کی ملک کولمبیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی کوکا کی کاشت کو تباہ کرنے کے لیے اب متنازع ہربیسائد یا’پودا کش دوا‘ کا استعمال نہیں کرے گا۔خیال رہے کہ کوکا سے کوکین تیار ہوتی ہے اور یہ منشیات کے خام مال میں شمار ہوتا ہے۔کولمبین حکومت نے… Continue 23reading کولمبیا کا کوکا کو تباہ کرنے والی دوا پر پابندی کا اعلان

لندن: کنزرویٹو پارٹی کی فتح کیخلاف مظاہرہ، 17افراد گرفتار

datetime 10  مئی‬‮  2015

لندن: کنزرویٹو پارٹی کی فتح کیخلاف مظاہرہ، 17افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی انتخابات میں کنزر ویٹو پارٹی کی کامیابی اور اس کی پالیسیوں کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پولیس پر اسموک بموں اور پانی کی خالی بوتلوں سے حملے کیے۔ اس دوران پولیس نے 17افراد کو گرفتار کرلیا۔ لندن میں مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن… Continue 23reading لندن: کنزرویٹو پارٹی کی فتح کیخلاف مظاہرہ، 17افراد گرفتار