جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بنگلادیش کے کیمپوں میں برما سے آئے روہنگیا مسلمان پریشان

datetime 3  جون‬‮  2015

بنگلادیش کے کیمپوں میں برما سے آئے روہنگیا مسلمان پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کے کیمپوں میں محصور برما سے آئے روہنگیا مسلمانوں کی پریشانی بڑھ گئی، حکومت نے کیمکیمپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ اس معاملے پرنوبل امن انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی کی خاموشی بھی سوالیہ نشان بن گئی۔ میانمار کی ریاست رخائن میں کئی دہائیوں سے آباد لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو کیا پتہ… Continue 23reading بنگلادیش کے کیمپوں میں برما سے آئے روہنگیا مسلمان پریشان

پاک امریکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

datetime 3  جون‬‮  2015

پاک امریکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک امریکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے عالمی برادری کی فلاح کیلئے ہتھیاروں پر پابندی کی اہمیت پر اتفاق کرتے ہو ئے ایٹمی… Continue 23reading پاک امریکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

عالمی برادری کومسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے اسرائیل پراعتماد نہیں، بارک اوباما

datetime 3  جون‬‮  2015

عالمی برادری کومسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے اسرائیل پراعتماد نہیں، بارک اوباما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں قیام امن کے لیے اسرائیلی رہنماﺅں کو زیادہ عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ کیو نکہ عالمی برادری کومسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے اسرائیل پراعتماد نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسرائیلی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔… Continue 23reading عالمی برادری کومسئلہ فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے اسرائیل پراعتماد نہیں، بارک اوباما

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

datetime 2  جون‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

سرینگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مفتی محمد سعید کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی حکومت سے سالانہ امرناتھ یاترا کےلئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجی کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی80اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی درخواست کی ہے ۔ سرینگر سے شائع ہونےوالے اخبارکی رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ علاقے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

datetime 2  جون‬‮  2015

دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی یونیورسٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دو ہزار ایک سے جاری پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران ایک لاکھ انچاس ہزار افراد جاں بحق ہوئے ۔ براو¿ن یونیورسٹی اینڈواسٹن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل سٹڈیز کی رپورٹ کاسٹ آف وار میں پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کی… Continue 23reading دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

datetime 2  جون‬‮  2015

چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا۔ جہاز پر 450 افراد سوار تھے۔ اب تک صرف آٹھ افراد کو بچایا جا سکا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے… Continue 23reading چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

datetime 2  جون‬‮  2015

مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت عالیہ نے حجاب پہننے والی مسلم خاتون کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔امریکی ریاست اوکلوہاما کی رہائشی مسلمان خاتون سمنتھا ایلاف نے 2008ءمیں امریکی گارمنٹس سٹور میں ملازمت کیلئے درخواست دی۔ سٹور انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران اسے ملازمت دینے سے صاف انکار کر… Continue 23reading مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

datetime 2  جون‬‮  2015

روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامانے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بندکیا جائے ، وائٹ ہاﺅس میں ایشیائی رہنماﺅں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر بارک اوباما کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا افراد کے ساتھ غیر منصفانہ اور… Continue 23reading روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی

datetime 2  جون‬‮  2015

بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ہندوستان میں مسلمانوں کی حالتِ زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کے باوجود مسلمانوں نے گذشتہ دنوں ہندوو ں کے سب سے بڑے مندر کی تعمیر کے لیے زمین عطیہ کرکے مذہبی رواداری کی روشن مثال قائم کردی۔ ہندومت کا یہ دنیا میں سب سے بڑا مندر ہوگا جو پٹنہ میں… Continue 23reading بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی