منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ارکان پارلیمنٹ گتھم گتھا،لاتوں اورگھونسوں کاآزادانہ استعمال

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے ارکان پارلیمنٹ جمعرات کو ایک متنازع سیکیورٹی بل پر گرما گرم بحث کے دوران گتھم گتھا ہوگئے۔اس بل کے تحت جاپانی فوج کئی عشروں میں پہلی مرتبہ ملک سے باہرلڑے گی۔ جاپان کی پارلیمنٹ میں اس طرح کے مناظرعموماً کم ہی نظرآتے ہیں جبکہ ایک کمیٹی کے چیئرمین کے گھیراؤ کے دوران حزب اختلاف اورحکمراں اتحاد کے ارکان نے ایک دوسرے کو دھکے دے رہے تھے۔دونوں جانب سے ارکان نے مکوں اور گھونسوں کابھی استعمال کیا۔ یہ کشیدگی بدھ کی رات کو رائے شماری میں باربار کی تاخیرکے باعث شدت اختیار کرگئی جبکہ حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے دروازوں اور راہداریوں کواحتجاجاً بند کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…