نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ نے جرمن کار ساز ادارے ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کے قوانین کے خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ جس پر کمپنی کو 5لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی ادارہ برائے ماحولیاتی تحفظ کے مطابق جرمن کمپنی نے ان گاڑیوں میں جو سافٹ ویئر دیا تھا، ا±سے اس طرح ڈیزائن کیا گیا تھا، جس سے فضائی آلودگی کے لیے بنائے گئے معیار کی خلاف ہو رہی تھی۔ کمپنی کی تیار کردہ گاڑیاں مطلوبہ مقدار میں آلودہ دھواں خارچ کرنے کے بجائے اس سے کہیں زیادہ مقدار میں دھواں خارج کررہی تھیں۔ ادارہ ماحولیات کے مطابق اس طرح کے فراڈ پر کمپنی کے خلاف 18ارب ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے
کار ساز کمپنی ’والکس ویگن‘ پر فضائی آلودگی کا الزام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































