نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں دو نیپالی خواتین سے جنسی زیادتی کے الزام کی زد میں آنے والے سعودی سفارتکار ماجد حسن کے ملک سے چلے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ماجد کو ویانا کنونشن کے تحت سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور اسی کے تحت اسے بھارت سے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس سے قبل سعودی سفارتکار کو پولیس نے بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔ یہ واقعہ اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ رواں سال کے آخر بھی نریندر مودی سعودی عرب کا دورہ کرنے جا رہے ہیں مگر اس سے قبل ہی دونوں ملک میں سفارتی تناوپیدا ہوگیا اور اب امکان ہے کہ یہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔
نیپالی خواتین سے زیادتی‘ سعودی سفارتکار بھارت چھوڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































