ایران میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی کےلئے قرارداد منظور
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سینیٹ نے ایران میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی کے لئے پیش کی جانیوالی قرارداد بھاری اکثریت سے منطور کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر پابند قرار داد میں وائٹ ہاوس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایران میں پھنسے امریکی شہریوں کی رہائی کے لئے ہر ممکن راستہ استعمال کیا جائے۔امریکی… Continue 23reading ایران میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی کےلئے قرارداد منظور