پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت پرپابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قراردیدیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی ہائیکورٹ نے ہفتہ میں صرف ایک دن گوشت بیچنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعرات کو گوشت مارکیٹوں میں دستیاب ہوگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق گوشت بیچنے والوں کی تنظیم ’’مٹن ٹریڈرز‘‘کی جانب سے ریاست میں گوشت پرپابندی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی،سماعت کے دوران عدلیہ کے ججز نے گوشت پر پابندی پرسخت تنقید کی اورکہاکہ پابندی لگانے کے لیے اوربہت ساری چیزیں ہیں اگر پابندی عائد کرنا تو ان پر کی جائے گوشت کی خرید وفروخت ممنوع نہیں ہم سب گوشت کھاتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ گوشت خریدنا ایک آزاد چوائس ہے اس پر پابندی کا جوازنہیں بنتا،درخواست نمٹاتے ہوئے عدلیہ کے ججز نے کہاکہ گوشت ہفتے میں ایک دن جمعرات کو مارکیٹوں میں دستیاب ہونا چاہیے اورجس کسی کا دل کرے وہ اسے خرید سکتا ہے۔

مزید پڑھئے:نجی ٹی وی چینلز پر فاش غلطی



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…