جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی

datetime 29  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن میں قدامت پرست یہودیوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد کر دی، پابندی کا نفاذ اگست سے ہوگا۔برطانوی مےڈےا کے مطابق لند ن مےں قدامت پرست یہودیوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی ہے ۔ یہودیوں کے فرقے بلز کے مطابق یہودی خواتین کیلئے ڈرائیونگ اچھی چیز نہیں۔… Continue 23reading برطانیہ میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی

امید ہے , وقت سے پہلے جوہری پروگرام پر کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے , ایران

datetime 29  مئی‬‮  2015

امید ہے , وقت سے پہلے جوہری پروگرام پر کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے , ایران

ایتھنز (نیوزڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کا ایک گروپ وقت سے خاصا پہلے ایران کے جوہری پروگرام پر کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچ جائےگا۔ یونان کے دورے کے دوران، محمد جواد ظریف نے کہا کہ اگر مذاکرات میں شامل دیگر ملکوں… Continue 23reading امید ہے , وقت سے پہلے جوہری پروگرام پر کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے , ایران

امریکیوں کی اکثریت پاکستان میں ڈرون حملوں کی حامی ہے

datetime 29  مئی‬‮  2015

امریکیوں کی اکثریت پاکستان میں ڈرون حملوں کی حامی ہے

نیو یارک(نیوزڈیسک )ان تحفظات کے باوجود کہ ڈرون حملے معصوم شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈال دیتے ہیں 58 فیصد امریکیوں نے پاکستان، صومالیہ اور یمن میں شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملوں کی حمایت کی ہے۔پیو ریسرچ سینٹر کے ایک سروے کے مطابق 58 فیصد امریکی شہریوں نے مذکورہ ممالک میں… Continue 23reading امریکیوں کی اکثریت پاکستان میں ڈرون حملوں کی حامی ہے

حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن کی متاثرہ شخص سے ملاقات

datetime 29  مئی‬‮  2015

حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن کی متاثرہ شخص سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تقریباً 18 سال قبل 1997ءمیں آسٹریلوی شہری رچرڈ نورس کا چہرہ حادثاتی طور پر شارٹ گن چلنے کے باعث ب±ری طرح مسخ ہو گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے متاثرہ شخص رچرڈ نورس کا چہرہ ٹھیک کرنے کیلئے 30 سے زائد آپریشن کئے تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔ رچرڈ نورس اس صورتحال سے… Continue 23reading حادثے میں ہلاک بھائی کا چہرہ عطیہ کرنے والی بہن کی متاثرہ شخص سے ملاقات

کشمیر میں پیلٹ فائرنگ پر پابندی عائد کی جائے‘ ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 29  مئی‬‮  2015

کشمیر میں پیلٹ فائرنگ پر پابندی عائد کی جائے‘ ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وادی کشمیر میں پیلٹ فائرنگ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے پر زور دیتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسی انٹرنیسنل نے کہا ہے کہ پیلٹ گن کا استعمال طاقت کے استعمال سے متعلق بین الاقوامی طریقہ کار کے منافی اور بنیادی طور پر غلط اور بے ربط ہے۔ بھارتی… Continue 23reading کشمیر میں پیلٹ فائرنگ پر پابندی عائد کی جائے‘ ایمنسٹی انٹرنیشنل

جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا

datetime 29  مئی‬‮  2015

جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا۔ آتش فشاں پہاڑ سے دھواں کے بادل نکلنا شروع ہو گئے۔ جاپانی حکام نے آتش فشاں پہاڑ کے پھوٹنے کے بعد رہائشیوں کو جزیرہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے ، پروازوں کو بھی متبادل روٹ پر منتقل کرنے کے احکامات جاری… Continue 23reading جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا

لندن: جارج گیلووے کا لندن میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ

datetime 29  مئی‬‮  2015

لندن: جارج گیلووے کا لندن میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے لندن کے میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس ارادے کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا، گیلووے حالیہ برطانوی پارلیمانی انتخابات میں پاکستانی نژاد خاتون سے بریڈ فورڈ کی سیٹ ہار گئے تھے۔ برطانوی ریڈیو سے بات چیت… Continue 23reading لندن: جارج گیلووے کا لندن میئر کا انتخاب لڑنے کا ارادہ

بھارت: گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1700سے تجاوز کرگئی،بارش کیلئے پراتنائیں

datetime 29  مئی‬‮  2015

بھارت: گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1700سے تجاوز کرگئی،بارش کیلئے پراتنائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں گرمی کی شدت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1700سے تجاوز کر گئی ہے۔ شدید گرمی سے چڑیا گھر کے جانور بھی پریشان ہیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید گرمی کے باعث اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ آندھرا پردیش میں درجہ حرارت 47ڈگری تک جاپہنچا ہے اور… Continue 23reading بھارت: گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1700سے تجاوز کرگئی،بارش کیلئے پراتنائیں

سوئس بینک 2018ء سے یورپینزکے اکاونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2015

سوئس بینک 2018ء سے یورپینزکے اکاونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک معاہدے کے تحت سوئس بینکس 2018ء سے یورپی شہریوں کے بینک اکاونٹس خفیہ نہیں رکھ سکیں گے۔ دہری شہریت والے پاکستانی خبردار ہوجائیں، کیونکہ ان کے خزانے آشکار ہو سکتے ہیں۔ اس معاملے پر یورپی یونین اور سوئٹزرلینڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے نتیجے میں یورپی شہری سوئس اکاونٹس… Continue 23reading سوئس بینک 2018ء سے یورپینزکے اکاونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے