جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

datetime 5  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں ساڑھے 4 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ برطانوی میڈیا کا دعوی ہے کہ اس بار 65 فیصد سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 650 سے 326 نشستیں درکار ہیں۔ برطانیہ میں 5 سال سے… Continue 23reading برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حملہ آوروں میں ایک مسلح افراد کا تعلق پاکستان سے نکلا جس کی پہچان نادر حامد صوفی کے نام سے ہوئی جس کی عمر 34 سال ہے۔ گارلینڈ کی پولیس کے مطابق صوفی نے 1998ءمیں اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے تعلیم… Continue 23reading ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

datetime 5  مئی‬‮  2015

عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عراق میں عالمی اوباشوں کی جانب سے جمہوریت اوربنیادی حقوق کی آڑ میں بھڑکائی ہوئی آگ روز مرہ کی بنیاد پر نہتے شہریوں کی جانیں لے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اپریل میں عراق میں ہونے والے کشت وخون کے نتیجے میں 2500 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔العربیہ… Continue 23reading عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک خصوصی فرمان کے تحت شاہی امور کے سربراہ محمد الطبیشی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ خالد العباد کو شاہی امور کا نیا نگران مقرر کیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد الطبیشی کوحال ہی میں مراکشی… Continue 23reading سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

datetime 5  مئی‬‮  2015

پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پولیس کا کام اسلام سے متعلق رہنمائی کرنا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مذہبی شعائر کے نفاذ کے معاملے سے خود کو دور رکھیں۔نسبتاً معتدل مزاج کے حامل حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے زور دیا تھا کہ… Continue 23reading پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

datetime 5  مئی‬‮  2015

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا میں سرگرم شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی قید سے فوجی کارروائی کے دوران آزاد ہونے والی ایک خاتون کا کہنا ہے تنظیم اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔نائجیریا کی فوج نے گذشتہ ہفتے دو الگ الگ کارروائیوں میں سات سو مغویوں کو رہا کروایا تھا۔ ہناتو… Continue 23reading نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ناسا نے بیٹری سے چلنے والے 10 انجن والے الیکٹرک طیارے کو نہ صرف تیار کر لیا ہے بلکہ اس کی کامیاب آزمائشی پروازبھی مکمل کر لی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف بھی کر سکے گا۔ناسا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس… Continue 23reading ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

قطر،فرانس سے7ارب ڈالرمالیت کے جدید لڑا کا طیا رے خریدے گا

datetime 5  مئی‬‮  2015

قطر،فرانس سے7ارب ڈالرمالیت کے جدید لڑا کا طیا رے خریدے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)خلیجی ریاست قطر، فرانس سے 7 ارب ڈالر مالیت کے جدید جیٹ طیارے خریدے گا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے پاگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر نے فرانس کے طیارہ ساز اور دفاعی سامان تیار کرنے والے گروپ داسالٹ کے ساتھ 7ارب ڈالر مالیت کا ایک معاہدہ طے کیا ہے جس کے… Continue 23reading قطر،فرانس سے7ارب ڈالرمالیت کے جدید لڑا کا طیا رے خریدے گا

ڈن فورڈ متوقع نئے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، با ضا بطہ اعلا ن صدر اوباما کر یں گے

datetime 5  مئی‬‮  2015

ڈن فورڈ متوقع نئے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، با ضا بطہ اعلا ن صدر اوباما کر یں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے جنرل جوزف ڈن فورڈ کو نیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔امریکی حکام کے مطابق صدر اوباما نے جنرل مارٹن ڈمپسی کی جگہ جنرل جوزف ڈن فورڈ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ڈن فورڈ متوقع نئے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، با ضا بطہ اعلا ن صدر اوباما کر یں گے