جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

datetime 24  مئی‬‮  2015

ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے اس منصوبے کو مسترد کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنا دیا جانا چاہیے۔ یوں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے بارے میں عالمی مذاکرات بے نتیجہ ہی ثابت ہوئے۔ ڈیڑھ سو ممالک کے مندوبین نے ایک ماہ تک جاری رہنے والے ان مذاکرات… Continue 23reading ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2015

میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروشوں کے گینگ کے 42 ارکان ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف مقابلے کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مقابلہ میکسیکو کی مغربی ریاست میچواکان اور جالیسکو کی سرحد پر ایک فارم میں ہوا۔ مقابلے میں جالیسکو نیو جینریشن گینگ کے بیالیس ارکان اور ایک… Continue 23reading میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

آئرلینڈ بن گیا ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک

datetime 24  مئی‬‮  2015

آئرلینڈ بن گیا ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئر لینڈ عوامی رائے سے ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ آئرلینڈ میں ہم جنسوں کی شادی پر ہونے والے ریفرنڈم میں لوگوں نے بھر پور حصہ لیا، جس میں 62فیصد افراد نے اس کے حق میں ووٹ دیا، نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی… Continue 23reading آئرلینڈ بن گیا ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک

ایگزیکٹ اسکینڈل, ڈیکلین والش چنداور ثبوت سامنے لے آئے

datetime 23  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ اسکینڈل, ڈیکلین والش چنداور ثبوت سامنے لے آئے

 نیویارک(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کی جعل سازیوں پر نیو یارک ٹائمز کی خبروں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ، آج امریکی صحافی ڈیکلین والش اپنے ثبوتوں میں سے چند ایک کاغذات سامنے لے آئے جو انہوں نے خبر کی تیاری میں اکٹھے کیے۔ نیویارک ٹائمز سے تعلق رکھنے والے امریکی صحافی ڈیکلین والش وہ دستاویزات بھی منظر… Continue 23reading ایگزیکٹ اسکینڈل, ڈیکلین والش چنداور ثبوت سامنے لے آئے

بغداددنیاکے خطرناک ترین شہروں میں سر فہرست

datetime 23  مئی‬‮  2015

بغداددنیاکے خطرناک ترین شہروں میں سر فہرست

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کے تحقیقاتی ادارے نے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ، بغداد پہلے جبکہ پاکستان کے آٹھ شہر اس فہرست میں شامل ہیں۔ ورسک میپلی کروفٹ نے دہشت گردی سے متاثر دنیا کے چونسٹھ شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کا شہر بغداد سب سے… Continue 23reading بغداددنیاکے خطرناک ترین شہروں میں سر فہرست

دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیا جائے گا، بھارت کی پاکستان کو دھمکی

datetime 23  مئی‬‮  2015

دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیا جائے گا، بھارت کی پاکستان کو دھمکی

نئی دلی (نیوزڈیسک)مودی سرکار نے پراکسی وار کی نئی حکمت عملی بتادی، بھارتی وزیرِدفاع منوہر پاریکر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیاجائے گا، دہشتگردوں کو ختم کرنے کا کام صرف فوج سے ہی کیوں نہیں لیا جارہا ہے؟۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بی جے پی حکومت نے اپنے عزائم کھل… Continue 23reading دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے ہی دیا جائے گا، بھارت کی پاکستان کو دھمکی

بھارت میں شدید گرمی سے 230 افرادہلاک

datetime 23  مئی‬‮  2015

بھارت میں شدید گرمی سے 230 افرادہلاک

حیدر آباد(نیوزڈیسک )جنوب مشرقی بھارت کی دو ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 230 افراد ہلاک ہو گئے۔اندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائڈو نے ہفتہ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ریاست میں سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔پڑوسی ریاست تلنگانا کے سینئر ترین عہدے دار… Continue 23reading بھارت میں شدید گرمی سے 230 افرادہلاک

ہزاروں مسلمانوں اور گھروں کو جلادیا گیا،دنیا خاموش تماشائی

datetime 23  مئی‬‮  2015

ہزاروں مسلمانوں اور گھروں کو جلادیا گیا،دنیا خاموش تماشائی

میانمار (نیوزڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ میانمار مسلمانوں کو شہریت دیکر پناہ گزین کا بحران ختم کرے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق میانمار میں بدھ بھگشوں نے روہنگیا مسلمانوں کےخلاف مہم جاری رکھی ہوئی ہے اور تاحال ہزاروں مسلمانوں اور ان کے گھروں اور املاک کو جلایا جاچکاہے جبکہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،بچنے… Continue 23reading ہزاروں مسلمانوں اور گھروں کو جلادیا گیا،دنیا خاموش تماشائی

ایک سال کے اندر پاکستان سے ایٹی ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں،داعش کا دعویٰ

datetime 23  مئی‬‮  2015

ایک سال کے اندر پاکستان سے ایٹی ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں،داعش کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنطیم داعش نے ناقابل یقین حد تک عجیب وغریب اور مضحکہ خیز دعویٰ کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے مطابق تنظیم کے پراپیگنڈا میگزین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایک فرضی منظر نامہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading ایک سال کے اندر پاکستان سے ایٹی ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں،داعش کا دعویٰ