یعقوب میمن کی پھانسی ،عالمی ادارہ سچائی سامنے لے آیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)یعقوب میمن کی پھانسی ،عالمی ادارہ سچائی سامنے لے آیا، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے ممبئی بم حملوں میں مجرم قرار دیئے گئے یعقوب میمن کی سزائے موت پر عملدرآمد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کا خون قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی… Continue 23reading یعقوب میمن کی پھانسی ،عالمی ادارہ سچائی سامنے لے آیا