اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں اونٹوں کی قربانی پرپابندی عائدکردی گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے میرس وائرس پھیلنے کے خدشہ پر رواں سال عیدالاضحی کے موقع پر اونٹوں کی قربانی پر پابندی عائدکردی۔سعودی اخبار کے مطابق یہ بات ثابت ہونے کے بعد کہ اونٹوں میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس پایا جاتا ہے جو انسانوں کیلیے مہلک ہے،اونٹوں کوذبح کرنے پر پہلے ہی پابندی عائدکی جا چکی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان فیصل الظہرانی کے مطابق سعودی عرب میں کسی بھی جگہ اونٹ کو ذبح کرنے کی اجازت نہیں، مکہ میں مقیم برمی برادری جو عیدالاضحی کے موقع پر عموماً اونٹوںکی قربانی کرتی ہے اس بار قربانی کیلیے دیگر جانوروں کا انتخاب کرے، حکومت نے یہ فیصلہ سعودی مفتی اعظم کے فتویٰ کی روشنی میں کیا ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…