یورپ میں شدید گرمی ،فرانس میں بجلی بند ہوگئی
پیرس(نیوزڈیسک) یورپ میں گرمی کی لہر کے باعث درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر پہنچ گیا ہےاور بدھ کو شدید گرمی کے دوران فرانس میں بجلی کا تعطل پیش آیا جبکہ ایک ڈچ چڑیا گھر میں موجود لیموروں کو آئس کریم کے کپ دیئے گئے اور گرمی سے نمٹنے کے دیگرہنگامی اقداما ت کیے… Continue 23reading یورپ میں شدید گرمی ،فرانس میں بجلی بند ہوگئی