پاک فوج بھارتی پالیسی سازوں کو روکنے کیلئے کافی مضبوط ہے،برطانوی جریدہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنانومسٹ“ لکھتا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کوششیںبداعتمادی کی فضا سے ناکام ہوتی ہیں۔ جریدے نے لندن کے کنگز کالج کے والٹر لیڈوگ کے تحقیقی مقالے کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی فوج بھارتی پالیسی سازوں کو روکنے کے لئے روایتی لحاظ سے کافی مضبوط ہے جو یہ… Continue 23reading پاک فوج بھارتی پالیسی سازوں کو روکنے کیلئے کافی مضبوط ہے،برطانوی جریدہ