کولمبیا میں بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 56 افراد ہلاک
بگوٹا(نیوزڈیسک ) کولمبیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 56 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے شمال مغربی صوبے اینٹاوآہا میں شدید بارشوں کے باعث لیبوریانا نامی دریا میں آنے والا سیلاب مٹی کا تودا گرنے کی وجہ بن گیا۔ سانتا… Continue 23reading کولمبیا میں بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 56 افراد ہلاک