جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اوباما ایران کو امریکہ کی تباہی کے ذرائع مہیا کررہے ہیں،ڈک چینی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے سابق نائب صدر ڈک چینی نے بڑی طاقتوں کے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ صدر براک اوباما ایران کو امریکا کو تباہی سے دوچار کرنے کے لیے براہ راست مسلح کرنے کے ذمے دار ہوں گے،ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اس جوہری سمجھوتے سے ایران کو ایسے ذرائع میسر آئیں گے کہ وہ امریکی سرزمین پر ایک جوہری حملہ کرسکیں۔انھوں نے کہا کہ میں یہ جانتا ہوں کہ دنیا میں ایسی کوئی قوم نہیں ہے جس نے اپنی تباہی کے ذرائع خود ہی ایک ایسی دوسری قوم کے حوالے کردیے ہوں جو اس کی دشمن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…