پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

ایتھنز(نیوزڈیسک)بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے،شمالی اوقیانوس کی تنظیم ”نیٹو“ کے ر کن ملک بلغاریہ اور یونان نے شام جانے والے روسی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گذرنے سے روک دیا ہے۔ دونوں ملکوں کی جانب سے یہ اقدام امریکا کے اس شبے کی بنیاد پر کیا گیا ہے کہ روسی جنگی طیارے شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد کو جا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلغارین وزارت خارجہ کی ترجمان بٹینا زوٹیفا نے عالمی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ روس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس کے امدادی سامان سے لدے ہوائی جہاز شام جانا چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…