جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

datetime 14  مئی‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3ملکی سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں چین کے تاریخی شہر ژیان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات اور تاریخی مقامات کا بھی دورہ کریں گے۔ چینی حکام سے ملاقاتوں میں… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرے ،یورپی یونین

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرے ،یورپی یونین

برلن(نیوزڈیسک) یورپی یونین نے کراچی میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کی ہے ۔یورپی یونین کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کوفرقہ وارانہ تشددکے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرناہونگے ۔ترجمان نے مزیدکہاکہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں کوقانون کے کہڑے میں لایاجائے ۔

امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک حالیہ سروے کے نتائج کے مطابق بیشتر امریکی اب بھی عیسائیت کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں لیکن ملک میں خدا کے وجود کے انکاری(لادین)افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔پیو ریسرچ سینٹر’ کے زیرِ اہتمام امریکہ میں مذہبی تبدیلیوں سے متعلق ہونے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ لگ بھگ 70 فی… Continue 23reading امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

بوجمبورا(نیوزڈیسک ) افریقی ملک برونڈی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے سرکاری نشریاتی اداروں کے دفاتر کا کنٹرول سنبھال لیا۔برونڈی  فوج کے سربراہ جنرل گوڈ فرائڈ نے صدر کو گھر بھیجتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا جب کہ فوجی اہلکاروں نے سرکاری نشریاتی اداروں سمیت اہم سرکاری عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا۔برونڈی… Continue 23reading افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف

datetime 13  مئی‬‮  2015

گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف

بانجول (نیوزڈیسک) گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع نے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی نڑاد چیف جسٹس کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔پاکستانی نڑاد علی نواز چوہان کو گزشتہ برس اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا اور ان کی جگہ عارضی طور پر ایک نائجرین جج کو یہ جگہ دے دی گئی۔مغربی… Continue 23reading گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف

ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)ویٹی کن نے بدھ کو حتمی شکل پانے والے ایک معاہدہ میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔اسرائیل نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس پیش رفت سے امن کے امکانات متاثر ہوں گے۔فلسطینی خطے میں کیتھولک چرچ سے متعلق اس معاہدے میں واضح کیا گیا کہ… Continue 23reading ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

datetime 13  مئی‬‮  2015

‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

کابل(نیوزڈیسک)نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2016 کے بعد بھی نیٹو افواج مقیم رہیں گی۔افغانستان میں جاری نیٹو کا ٹریننگ مشن آئندہ سال کے آخر تک ختم ہورہا ہے تاہم اس کا کچھ حصہ سنہ 2016 کے بعد بھی افغانستان میں قیام پذیر رہے گا۔یہ فیصلہ افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان… Continue 23reading ‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2015

سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں یمن امدادی مرکز کے قیام کے لیے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان کردےا۔عالمی مےڈےا کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے یمن امدادی مرکز کے قیام کے لیے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان کےا ہے۔یہ خطیر رقم ماضی میں یمن کی… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ چین کا پاکستان میں جوہری پلانٹوں کی تعمیر کا اقدام نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے قوانین سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ واشنگٹن نے بیجنگ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی اس ایشو کو اٹھایا ہے۔ غیر ملکی مےڈےا کے مطابق قومی سلامتی اور ہتھیاروں کے عدم… Continue 23reading پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا