منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پناہ گزینوں کی مد د کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویر س میدان میں

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائرہ (نیوز ڈیسک) پناہ گزینوں کی مدد کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویرس میدان میں آگئے ، کہاجزیرہ خرید کے وہاں پناہ گزینوں کو آباد کروں گا، ننھے فرشتے ایلان کی موت نے انسانیت کو ہلا کررکھ دیا ، جہاں عالمی حکمراں کے دل پگھلے ، وہاں سوئے ضمیر کو جگانے کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویرس بھی سامنے آگئے کہتے ہیں کوئی بڑا جزیرہ برائے فروخت ہے تو بتائیں اچھے دام دوں گا ، اور وہاں بساﺅں کا مظلوم پناہ گزینوں کو اور ایسا کرنے پر مجبور ہوئے وہ ننھے ایلان کی ساحل پر اوندھے منہ پڑی لاش دیکھ کرنجیب ساویرس نے اٹلی اور یونان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا کوئی جزیرہ انہیں فروخت کریں ، مصر ی ارب پتی نے اٹلی اور یونان سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو عارضی قیام کی سہولت فراہم کریں ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…