بغداد میں بم دھماکوں میں20 افراد ہلاک
بغداد(نیوزڈیسک )عراق کے دارلحکومت بغداد میں پولیس کے مطابق بم دھماکوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دو بم دھماکے شیعہ اکثریتی علاقوں کے بازاروں میں کیے گئے ہیں۔خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے پولیس نے حوالے سے بتایا کہ پہلا دھماکہ بغداد کے جنوب مغربی علاقے… Continue 23reading بغداد میں بم دھماکوں میں20 افراد ہلاک