منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

افریقی ملک انگولا نے اسلام پر پابندی لگا دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افریقی ملک انگولا نے اسلام پر پابندی لگا دی ۔وہ یہ کام کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بھی بن گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انگولا کے صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں اسلام کا اثر و رسوخ ختم کردیا گیا ہے۔انگولا کی وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ اسلام کو قانونی حیثیت دینے کیلئے کوئی حکومت سے کوئی منظوری نہیں لی گئی تھی اگلے حکم تک مساجد بھی بند رہیں گی۔انگولا کی اکثریتی آبادی عیسائیوں سے تعلق رکھتی ہے جب کہ یہاں ایک لاکھ سے کم مسلمان آباد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…