ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

datetime 2  جون‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

سرینگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مفتی محمد سعید کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی حکومت سے سالانہ امرناتھ یاترا کےلئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجی کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی80اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کی درخواست کی ہے ۔ سرینگر سے شائع ہونےوالے اخبارکی رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ علاقے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعداد میں فوج طلب

دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

datetime 2  جون‬‮  2015

دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی یونیورسٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دو ہزار ایک سے جاری پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران ایک لاکھ انچاس ہزار افراد جاں بحق ہوئے ۔ براو¿ن یونیورسٹی اینڈواسٹن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل سٹڈیز کی رپورٹ کاسٹ آف وار میں پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کی… Continue 23reading دہشتگردی ، پاکستان اور افغانستان میں 1 لاکھ 49 ہزار افراد جاں بحق ہوئے

چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

datetime 2  جون‬‮  2015

چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا۔ جہاز پر 450 افراد سوار تھے۔ اب تک صرف آٹھ افراد کو بچایا جا سکا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے… Continue 23reading چین: دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

datetime 2  جون‬‮  2015

مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت عالیہ نے حجاب پہننے والی مسلم خاتون کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔امریکی ریاست اوکلوہاما کی رہائشی مسلمان خاتون سمنتھا ایلاف نے 2008ءمیں امریکی گارمنٹس سٹور میں ملازمت کیلئے درخواست دی۔ سٹور انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران اسے ملازمت دینے سے صاف انکار کر… Continue 23reading مسلم خاتون کو نوکری سے انکار، امریکی عدالت کا کمپنی کو معافی مانگنے کا حکم

روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

datetime 2  جون‬‮  2015

روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامانے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بندکیا جائے ، وائٹ ہاﺅس میں ایشیائی رہنماﺅں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر بارک اوباما کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا افراد کے ساتھ غیر منصفانہ اور… Continue 23reading روہنگیا میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ،اوباما

بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی

datetime 2  جون‬‮  2015

بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ہندوستان میں مسلمانوں کی حالتِ زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کے باوجود مسلمانوں نے گذشتہ دنوں ہندوو ں کے سب سے بڑے مندر کی تعمیر کے لیے زمین عطیہ کرکے مذہبی رواداری کی روشن مثال قائم کردی۔ ہندومت کا یہ دنیا میں سب سے بڑا مندر ہوگا جو پٹنہ میں… Continue 23reading بھارتی سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ، مسلمانوں نے مندر کیلئے زمین عطیہ کر دی

نائیجیریا میں آئل ٹینکرکے حادثے میں 70 سے زائد افراد ہلاک،متعدد زخمی

datetime 2  جون‬‮  2015

نائیجیریا میں آئل ٹینکرکے حادثے میں 70 سے زائد افراد ہلاک،متعدد زخمی

ابوجا (نیوز ڈیسک) نائجیریا میں آئل ٹینکر کے خوفناک حادثے میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائجیریا کے جنوب مشرقی شہراونیٹشا میں تیل سے بھرا ایک ٹینکربے قابو ہوکربس اسٹاپ سے ٹکرا گیا اورزورداردھماکے سے پھٹ گیا،جس کے نتیجے میں چاروں اطراف آگ پھیل گئی۔حکام کے مطابق حادثے… Continue 23reading نائیجیریا میں آئل ٹینکرکے حادثے میں 70 سے زائد افراد ہلاک،متعدد زخمی

چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

datetime 2  جون‬‮  2015

چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے اہلکار اور عملے کے سینتالیس افراد سوار تھے۔ میڈیا کا کہنا ہے حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ڈھائی سو فٹ لمبا جہاز… Continue 23reading چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

datetime 2  جون‬‮  2015

اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

انڈیا کی ریاست بہار کے شہر بھاگلپور کی پولیس کا دعویٰ ہے کہ ایک باپ نے بیٹی کا جہیز اکٹھا کرنے کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار افراد کی گرفتاری اور ان کے پاس سے چھ لاکھ روپے برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ بھاگلپور کے سینیئر پولیس اہلکار… Continue 23reading اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ