ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

جاپانی طالبہ کا گینگ ریپ،تین بھارتی مجرموں کو بیس بیس سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے پور(نیوزڈیسک)بھارت کی ایک عدالت نے ملک کے سیاحتی دورے پر آئی ہوئی جاپانی طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر تین مجرموں کو بیس بیس سال قید کی سزا سنائی ہے ۔بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی ایک عدالت نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف لگائے گئے یہ الزامات ثابت ہو گئے تھے کہ انہوں نے جے پور ہی میں سیاحتی دلچسپی کے مقامات کی سیر کو آنے والی ایک نوجوان جاپانی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔غیر ملکی سیاحوں کے لیے بہت پرکشش سمجھے جانے والے بھارتی شہروں میں جے پور بھی شامل ہے۔ ان تینوں مجرموں نے رواں سال فروری میں جس جاپانی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایاتھا، اس کی عمر بیس برس تھی۔ استغاثہ کے مطابق ان تینوں بھارتی شہریوں نے غیر ملکی خاتون سے ملاقات کے بعد اسے پیشکش کی تھی کہ وہ اس کے لیے ٹورسٹ گائیڈ کی خدمات انجام دے سکتے تھے۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق ملزمان اس جاپانی



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…