ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

امریکی پولیس نے رواں سال کے 5 ماہ میں 385 افراد ہلاک کر دیئے

datetime 31  مئی‬‮  2015

امریکی پولیس نے رواں سال کے 5 ماہ میں 385 افراد ہلاک کر دیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔اخبار کے مطابق امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385 افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔اخبار کے مطابق پولیس کے… Continue 23reading امریکی پولیس نے رواں سال کے 5 ماہ میں 385 افراد ہلاک کر دیئے

اقوام متحدہ نے پاک فوج کے 5 شہید اہلکاروں کو”ڈاگ ہیمرشولڈ میڈل“ سے نوازدیا

datetime 31  مئی‬‮  2015

اقوام متحدہ نے پاک فوج کے 5 شہید اہلکاروں کو”ڈاگ ہیمرشولڈ میڈل“ سے نوازدیا

نیو یارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے گزشتہ برس مختلف ممالک میں قیام امن کی کوششوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 5 اہلکاروں کو ”ڈاگ ہیمر شولڈ میڈل“ سے نوازا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے نائب صوبیدار سلیم اختر، حوالدار غلام نبی، سپاہی نذر عباس لانس نائیک ابرار محمود اور سپاہی فہد… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاک فوج کے 5 شہید اہلکاروں کو”ڈاگ ہیمرشولڈ میڈل“ سے نوازدیا

میانمار روہنگیا مسلمانوں کواپنا شہری تسلیم کرے ,اقوام متحدہ اور امریکہ کا مطالبہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

میانمار روہنگیا مسلمانوں کواپنا شہری تسلیم کرے ,اقوام متحدہ اور امریکہ کا مطالبہ

نیویارک/واشنگٹن/بینکاک(نیوزڈیسک)امریکہ اور اقوام متحدہ نے میانمار پر زور دیا ہے کہ جب تک وہ روہنگیا مسلمانوں کیخلاف نسلی تعصب ختم کر کے ان کو اپنا شہری تسلیم نہیں کرتا اس وقت تک تارکین وطن کا مسئلہ حل کرنا ممکن نہیں۔انڈامان اور خلیج بنگال کی سمندری حدود میںروہنگیا مسلمانوں سے بھری ہوئی کشتیاں اب بھی کسی… Continue 23reading میانمار روہنگیا مسلمانوں کواپنا شہری تسلیم کرے ,اقوام متحدہ اور امریکہ کا مطالبہ

روہنگیا کے مسلمانوں کی تلاش اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

روہنگیا کے مسلمانوں کی تلاش اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ

بینکاک (نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ہونے والی کانفرنس میں سترہ ممالک نے میانمر کے روہنگیا مسلمانوں کی تلاش اور امداد کی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ہونے والی کانفرنس میں میانمر کے مسلمانوں کے بنیادی مسائل پر غور کیا گیا… Continue 23reading روہنگیا کے مسلمانوں کی تلاش اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ

جنوبی بحیرہ چین میں تعمیرات ‘جائز اور درست ہیں،چین

datetime 31  مئی‬‮  2015

جنوبی بحیرہ چین میں تعمیرات ‘جائز اور درست ہیں،چین

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے جنوبی بحیرہ چین میں اپنے ملکیتی دعوو¿ں کے لیے کی جانے والی سرگرمیوں پر امریکہ کی تنقید کو سختی سے رد کیا ہے۔چین کے ایڈمرل سن جیانگیو نے سنگاپور میں جاری سکیورٹی کانفرنس سے اتوار کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ (متنازع جزائر کے علاقے میں) تعمیراتی کام “جائز، معقول اور درست”… Continue 23reading جنوبی بحیرہ چین میں تعمیرات ‘جائز اور درست ہیں،چین

روس کی جانب سے پابندیوں کی فہرست پر یورپی یونین ناراض

datetime 31  مئی‬‮  2015

روس کی جانب سے پابندیوں کی فہرست پر یورپی یونین ناراض

لندن (نیوزڈیسک )روس کی جانب سے 89 یورپی سیاست دانوں، حکام اور فوجی رہنماووں کی روس میں داخلے پر پابندی عائد کرنے پر یورپی یونین نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جن شخصیات پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں یورپی یونیئن کے سیکرٹری جنرل اوا کو سیپازیس اور برطانیہ کے سابق… Continue 23reading روس کی جانب سے پابندیوں کی فہرست پر یورپی یونین ناراض

نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں عارضی سکول قائم،تعلیمی سفرپھر شروع

datetime 31  مئی‬‮  2015

نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں عارضی سکول قائم،تعلیمی سفرپھر شروع

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک) یونیسیف کے مطابق اپریل کے زلزلے سے پہلے ہی نیپال میں اسکول چھوڑنے کی زیادہ شرح ایک بڑا مسئلہ تھا۔نیپال میں اپریل میں آنے والے زلزلے کی وجہ تباہ ہونے والے ہزاروں سکول دوبارہ کھلنے شروع ہوگئے ہیں۔سات اعشاریہ آٹھ شدت کے اس زلزلے کے نتیجے میں آٹھ ہزار سکولوں میں 25 ہزار کلاس… Continue 23reading نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں عارضی سکول قائم،تعلیمی سفرپھر شروع

امریکی وزیرخارجہ جان کیری سائیکل سے گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھے

datetime 31  مئی‬‮  2015

امریکی وزیرخارجہ جان کیری سائیکل سے گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھے

جنیوا(نیوزڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو سائیکلنگ کا بہت شوق ہے اور وہ ہر دورے پر اپنی سائیکل لے کر جاتے ہیںسوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے ایک ہسپتال کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فرنچ ایلپس میں سائیکلنگ کرتے ہوئے گرنے کے باعث امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔امریکی وزیرِ… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ جان کیری سائیکل سے گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھے

بھارت،نریندرمودی پر تنقید کاالزام،یونیورسٹی طلبہ کاگروپ معطل

datetime 31  مئی‬‮  2015

بھارت،نریندرمودی پر تنقید کاالزام،یونیورسٹی طلبہ کاگروپ معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے اور انہیں آئینہ دکھانے کے الزام میں بھارتی یونیورسٹی میں ایک طلبہ گروپ کو معطل کردیا گیا ہے۔ چنائے کی ایک انجینئرنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بائیں بازو نظریات کے حامل ایک طلبہ گروپ کو اس الزام کے تحت معطل کیا گیا ہے کہ وہ نریندر… Continue 23reading بھارت،نریندرمودی پر تنقید کاالزام،یونیورسٹی طلبہ کاگروپ معطل