بھارت : چپڑاسی کی 30 آسامیوں کیلئے درخواستوں کا سیلاب امڈ آیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)انڈیا میں حکام نے معمولی سرکاری آسامیوں کیلئے 75000 درخواستیں موصول ہونے پر بھرتیوں کا منصوبہ ہی منسوخ کر دیا۔ریاست چھتیس گڑھ کے محکمہ معیشت اور اعداد و شمار اس وقت حیران اور پریشان ہو گیا جب 14000 انڈین روپے ماہانہ تنخواہ پرچپڑاسی کی 30 ملازمتوں کیلئے درخواستوں کا سیلاب امڈ آیا۔محکمہ کے… Continue 23reading بھارت : چپڑاسی کی 30 آسامیوں کیلئے درخواستوں کا سیلاب امڈ آیا





































