پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قندوز میں فضائی کارروائی ، 160 شدت پسند مارے گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک) امریکی طیاروں نے افغانستان کے شہر قندوز میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 160 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندوز میں امریکی طیاروں نے قندوز شہر سے طالبان کا قبضہ چھڑانے کیلئے فضائی کارروائی کی اور کارروائی میں160 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا، دوسری جانب طالبان قندوز شہر پر قبضہ کرنے کے بعد اب ائیر پورٹ کی جانب پیش قدمی کررہے ہیں ، طالبان نے قندوز پرقبضہ کرنے کے بعد جیل سے اپنے کئی ساتھیوں کو بھی چھڑالیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…