ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فلپائن میں سمندر ی طوفان ، مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک

datetime 24  اگست‬‮  2015

فلپائن میں سمندر ی طوفان ، مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک

منیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن میں سمندر طوفان نے تباہی مچادی ، طوفانی ہوائیں ، مکانات کی چھتیں ارا کرلے گئیں ۔ مختلف واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندر ی طوفان گونی نے فلپائن کے شملی علاقوں میں تباہی مچادی ، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندری طوفان… Continue 23reading فلپائن میں سمندر ی طوفان ، مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک

داعش کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، امریکی افواج کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2015

داعش کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، امریکی افواج کا انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی افواج کا کہنا ہے کہ عراق میں کرد افواج کے خلاف حملے میں استعمال کئے گئے بھاری دہانے والے گولوں کے ابتدائی تجزئے سے پتا چلتا ہے کہ داعش نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی آپریشن کے امریکی سربراہ برگیڈیر جنرل کیون کیلی نے کہا… Continue 23reading داعش کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، امریکی افواج کا انکشاف

برطانوی اسلامی سکالر حمزہ بھی بے وفاوں کی فہرست میں شامل

datetime 24  اگست‬‮  2015

برطانوی اسلامی سکالر حمزہ بھی بے وفاوں کی فہرست میں شامل

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں اسلامی تعلیم وتحقیق اکیڈمی کے رکن حمزہ زورتزس کانام بھی ایشلی میڈیسن کے چوری شدہ ڈیٹا میں شامل ہے جبکہ حمزہ نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی اس ویب سائٹ کو استعمال نہیں کیا ۔ انہوں نے فیس بک پر اپنے 92 ہزار فینز کو بتایا… Continue 23reading برطانوی اسلامی سکالر حمزہ بھی بے وفاوں کی فہرست میں شامل

یمن‘ ڈیڑھ برس قبل اغواءہونیوالا برطانوی شہری بازیاب

datetime 24  اگست‬‮  2015

یمن‘ ڈیڑھ برس قبل اغواءہونیوالا برطانوی شہری بازیاب

صنعا(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ایک فوجی دستے نے یمن میں کارروائی کرکے ڈیڑھ برس قبل اغواءہونیوالے برطانوی شہری کو بازیاب کرالیا ہے ۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے اپنے ایک بیان میں فوجی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اتوار… Continue 23reading یمن‘ ڈیڑھ برس قبل اغواءہونیوالا برطانوی شہری بازیاب

سعودی عرب نے بغیر اجازت حج کرنیوالوں کیلئے سخت قوانین کی منظور ی دیدی

datetime 24  اگست‬‮  2015

سعودی عرب نے بغیر اجازت حج کرنیوالوں کیلئے سخت قوانین کی منظور ی دیدی

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال حج سے قبل عازمین کیلئے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ بغیر اجازت حج کی کوشش کرنیوالے افراد کیلئے سخت نوعیت کی سزاوں کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اجازت کے… Continue 23reading سعودی عرب نے بغیر اجازت حج کرنیوالوں کیلئے سخت قوانین کی منظور ی دیدی

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

جنوبی کوریا (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کی صدر پارک گوئن ہائی نے کہا ہے کہ سرحد پار کیلئے کی جانیوالی پروپیگنڈا نشریات اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک شمالی کوریا معافی نیں مانگتا ۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سرحد پر بارودی سرنگ کے پھٹنے کے تنیجے میں جنوبی کوریا کے دو فوجی زخمی… Continue 23reading جنوبی کوریا کا شمالی کوریا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

آندھرا پردیش ٹرین اور ٹرک میں تصادم ، رکن اسمبلی سمیت 6 ہلاک

datetime 24  اگست‬‮  2015

آندھرا پردیش ٹرین اور ٹرک میں تصادم ، رکن اسمبلی سمیت 6 ہلاک

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست اندھر ا پردیش کے اننت پور ضلع میں ٹرک اور ٹرین کے درمیان تصادم میں ایک رکن اسمبلی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق بنگلور ، ناند یڈ ایکسپریس کیساتھ یہ حادثہ اتوار اورپیر کی درمیانی شب تقریباًڈھائی بجے اننت پور ضلع میں رنگے پل کراسسنگ کے… Continue 23reading آندھرا پردیش ٹرین اور ٹرک میں تصادم ، رکن اسمبلی سمیت 6 ہلاک

ناروے۔ قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

ناروے۔ قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

اوسلو(عقیل قادر) سوئزلینڈ میں عدالت نے ایک قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ مراکش اخبار کے مطابق قصائی مسلمان گاہکوں کو سور کا گوشت گذشتہ تین سالوںسے بیچ رہا تھا اور انہیں یہی بتاتا تھا کہ بکرے اور گائے کا گوشت ہے اور… Continue 23reading ناروے۔ قصائی کو 6 ماہ کی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

ٹرین میں حملہ ناکام ،امریکی و برطانوی شہریوں کے لیے اعلیٰ ترین فرانسیسی ایوارڈکااعلان

datetime 24  اگست‬‮  2015

ٹرین میں حملہ ناکام ،امریکی و برطانوی شہریوں کے لیے اعلیٰ ترین فرانسیسی ایوارڈکااعلان

پیرس(نیوزڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے تین امریکیوں اور ایک برطانوی شہری کو فرانس کا سب سے اعلیٰ ایوارڈ دیا ہے۔ ایمسٹرڈیم سے پیرس جانے والی ایک ٹرین میں ان چاروں مسافروں نے ایک کلاشنکوف بردار مسلح حملہ آور کو قابو کر لیا تھا۔ ان چار میں سے دو آف ڈیوٹی امریکی فوجی تھے۔ پیر… Continue 23reading ٹرین میں حملہ ناکام ،امریکی و برطانوی شہریوں کے لیے اعلیٰ ترین فرانسیسی ایوارڈکااعلان