اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

datetime 16  جولائی  2015

عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی نے دبئی میں اپنے گرینڈ تعمیراتی، رہائشی اور ہاسپٹلٹی پراجیکٹ کے لئے ہزاروں ملازمین کی بھرتی کا آغاز کردیا ہے۔اخبار گلف نیوز کے مطابق الحبتور گروپ (Al Habtoor Group) شیخ زائد روڈ پر تین اعلی معیار کے ہوٹل اور تین لگژری رہائشی ٹاور تعمیر کررہا ہے۔… Continue 23reading عرب ریاست میں بہترین نوکریوں کی 3 ہزار اسامیاں

یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی

datetime 16  جولائی  2015

یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی

برسلز(نیوزڈیسک)ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے طے ہونے کے بعد یورپی یونین نے ایران پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع کر دی ہے۔ پابندیوں میں توسیع کا بیان یورپی کونسل کی جانب سے جاری کیا گیا۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ اِس توسیعی عرصے میں یورپی یونین کو ایک جامع ایکشن پلان… Continue 23reading یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی

پاکستان کو روسی اسلحے کی فروخت ،بھارت کو بھی ہوش آگیا

datetime 15  جولائی  2015

پاکستان کو روسی اسلحے کی فروخت ،بھارت کو بھی ہوش آگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان کو روسی اسلحے کی فروخت ،بھارت کو بھی ہوش آگیا،بھارت جو روسی اسلحے پر انحصار ختم کرتے ہوئے امریکی اسلحے میں زیادہ دلچسپی دکھارہا تھا اس نے روس سے بڑی خریداری کی منظوری دیدی، بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت نے29000کروڑ روپے کے دفاعی سازو سامان کی خریداری کی… Continue 23reading پاکستان کو روسی اسلحے کی فروخت ،بھارت کو بھی ہوش آگیا

نجی ایئرلائن نے کمال کردیا،اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف دو روپے

datetime 15  جولائی  2015

نجی ایئرلائن نے کمال کردیا،اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف دو روپے

کراچی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک نجی ایئر لائن کمپنی نے بھارت میں اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے کسی بھی شہرکیلئے یک طرفہ کرایہ ایک روپیہ کر نے کا اعلان کردیا۔ یہ خصوصی آفر کمپنی کی بنائی گئی نئی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بکنگ کروانے کی صورت میں آئندہ تین روز تک… Continue 23reading نجی ایئرلائن نے کمال کردیا،اندرون ملک سفر کرنے والے ایک لاکھ مسافروں کیلئے ٹکٹ کی قیمت صرف دو روپے

نواز شریف سے ملاقات کر کے نریندر مودی نے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 15  جولائی  2015

نواز شریف سے ملاقات کر کے نریندر مودی نے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی،بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نوازشریف کے ساتھ ملاقات کرکے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہاکہ انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان… Continue 23reading نواز شریف سے ملاقات کر کے نریندر مودی نے تدبر کی اعلیٰ مثال قائم کی،بھارتی وزیرداخلہ

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

datetime 15  جولائی  2015

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ رابطہ کیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے یمن میں جنگ بندی اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر مشاورت کی۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر سعودی عرب کے تحفظات پر بات چیت کی۔ ترجمان وائٹ ہاﺅس کے… Continue 23reading اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

سعودی جیل میں قیدیوں کوڈرون کے ذریعے منشیات کی فراہمی

datetime 15  جولائی  2015

سعودی جیل میں قیدیوں کوڈرون کے ذریعے منشیات کی فراہمی

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی پولیس نے ایک گینگ کا پتہ لگایا ہے، جو ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے جدہ کی بریمان جیل کے بعض قیدیوں کو منشیات فراہم کررہا تھا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی شہری جو اس گینگ کا ماسٹرمائنڈ تھا، اور اس کے دوبھائی اور اس کے چار ساتھیوں کو گرفتار کرکے انسدادِ… Continue 23reading سعودی جیل میں قیدیوں کوڈرون کے ذریعے منشیات کی فراہمی

چین میں ڈرون اسکواڈ’ کا قیام

datetime 15  جولائی  2015

چین میں ڈرون اسکواڈ’ کا قیام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین میں پولیس نے عوامی اجتماعات کی نگرانی اور حادثات میں ڈرون طیاروں کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیا ہے۔سی سی ٹی وی کی ایک روپورٹ کے مطابق جیانگ زو صوبے کی پولیس نے عوام کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے باقاعدہ استعمال کا فیصلہ کیا۔ننجنگ سے ‘ڈرون اسکواڈ’ کے باقاعدہ کام… Continue 23reading چین میں ڈرون اسکواڈ’ کا قیام

ایران سے خیرسگالی کا نتیجہ ہمیشہ براہی نکلتا ہے، سعودی عہدیدار

datetime 15  جولائی  2015

ایران سے خیرسگالی کا نتیجہ ہمیشہ براہی نکلتا ہے، سعودی عہدیدار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران سے 6عالمی طاقتوں کے معاہدے پر سعودی عرب نے اگرچہ سرکاری سطح پر کوئی واضح ردعمل نہیں دیا لیکن ایک سعودی عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ بطور پڑوسی ملک ہم نے گزشتہ 40برس میں یہ سیکھا ہے کہ ایران کے ساتھ خیر سگالی کا… Continue 23reading ایران سے خیرسگالی کا نتیجہ ہمیشہ براہی نکلتا ہے، سعودی عہدیدار