پاکستان کے ساتھ مذاکرات محض ڈرامہ تھا،اے کے انتھونی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیر دفاع اور گانگریس کے رکن اے کے انتھونی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات کی بات ڈرامہ تھا،بھارتی حکومت نے مذاکرات کی سرے سے کوئی تیاری ہیں نہیں کی تھی،مودی سرکار کی غیر سنجیدگی سے ملاقات کا اہم موقع ضائع ہو گیا۔نئی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مذاکرات محض ڈرامہ تھا،اے کے انتھونی







































