جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب یمن میں کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے

datetime 3  مئی‬‮  2015

سعودی عرب یمن میں کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے

یمن (نیوزڈیسک )انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی افواج یمن میں حوثی جنگجوو¿ں کے خلاف ب تباہی پھیلانے والے کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عام شہریوں کی زندگیوں کو طویل مدتی خطرات کا سامنا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے… Continue 23reading سعودی عرب یمن میں کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے

نیپالی عوام زلزلے کی غیرذمے دارانہ کوریج پر بھارتی میڈیا پر برس پڑی

datetime 3  مئی‬‮  2015

نیپالی عوام زلزلے کی غیرذمے دارانہ کوریج پر بھارتی میڈیا پر برس پڑی

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک )نیپال میں ہولناک زلزلے کے بعد بھارتی میڈیا کی غیرذمے دارانہ کوریج کو نیپالی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس سلسلے میں بھارتی میڈیا واپس گھر جاو¿ #GoH#GoHomeIndianMediaomeIndianMedia نامی ٹویٹر ہیش ٹیگ بہت مقبول ہورہا ہے جس کے تحت اتوار کی دوپہر تک 56,000 ٹویٹس کئے جاچکے تھے۔غم… Continue 23reading نیپالی عوام زلزلے کی غیرذمے دارانہ کوریج پر بھارتی میڈیا پر برس پڑی

بالٹی مور ، ہنگاموں سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں میں مقامی مسلمان شریک

datetime 3  مئی‬‮  2015

بالٹی مور ، ہنگاموں سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں میں مقامی مسلمان شریک

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر، بالٹی مور میں سیاہ فام نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد بھڑک اٹھنے والے ہنگاموں سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں میں مقامی مسلمان بھی شریک ہوگئے ہیں۔ یہاں متاثرہ علاقوں میں گذشتہ شام مسلم رضاروں کی ٹیم نے دو سنیئر ہاﺅسز میں دو ٹرک امدادی سامان… Continue 23reading بالٹی مور ، ہنگاموں سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں میں مقامی مسلمان شریک

ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی، ہندوستان کا اقوام متحدہ کو خط

datetime 3  مئی‬‮  2015

ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی، ہندوستان کا اقوام متحدہ کو خط

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستان نے ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی پر اقوام متحدہ کو خط تحریر کر دیا۔خط میں ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی کا معاملہ پاکستان سے اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ہندوستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اشوکے مکھرجی نے اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق کمیٹی کے سربراہ کو خط تحریر کیا… Continue 23reading ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی، ہندوستان کا اقوام متحدہ کو خط

داعشی خلیفہ صاحب فراش، طبی عملے میں خاتون بھی شامل

datetime 3  مئی‬‮  2015

داعشی خلیفہ صاحب فراش، طبی عملے میں خاتون بھی شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار ”گارجین“ نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام ”داعش“ کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکرالبغدادی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد مسلسل ’صاحب فراش‘ ہیں اور تنظیم کے معاملات دیکھنے سے قاصر ہیں۔ ان کے علاج پر مامور طبی عملے میں… Continue 23reading داعشی خلیفہ صاحب فراش، طبی عملے میں خاتون بھی شامل

یمن ،ایرانی جنگجوﺅں کی حوثیوں کے ہمراہ لڑائی کا انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2015

یمن ،ایرانی جنگجوﺅں کی حوثیوں کے ہمراہ لڑائی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمنی حکام نے اہل تشیع مسلک کے حوثی شدت پسندوں کے ہمراہ ایرانی فوجیوں کی شمولیت کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ جنوبی عدن گورنری سے ایرانی پاسداران انقلاب کے متعدد اہلکاروں کوحراست میں بھی لیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عدن گورنری کے سیکرٹری اور عوامی مزاحمتی کمیٹی کے… Continue 23reading یمن ،ایرانی جنگجوﺅں کی حوثیوں کے ہمراہ لڑائی کا انکشاف

امریکی فوج میں ہزار و ں اہلکارجنسی حملوں کا شکار

datetime 3  مئی‬‮  2015

امریکی فوج میں ہزار و ں اہلکارجنسی حملوں کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک تازہ امریکی سروے کے مطابق سن 2014ء میں امریکی فوج کے اندر اٹھارہ ہزار سے زیادہ سپاہیوں کو ان کی مرضی کے خلاف جنسی ربط کا تجربہ ہوا۔ جنسی حملوں کا شکار ہونے والے امریکی فوجیوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ تھی۔ فرا نسیسی خبر رسا ں ادا رے کے… Continue 23reading امریکی فوج میں ہزار و ں اہلکارجنسی حملوں کا شکار

نیپال امدادی سامان کے لیے اپنے کسٹم قوانین میں نرمی کرے،اقوام متحدہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

نیپال امدادی سامان کے لیے اپنے کسٹم قوانین میں نرمی کرے،اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے نیپال کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والے امدادی سامان کے لیے اپنے کسٹم قوانین میں نرمی کرے۔اقوام متحدہ میں فلاحی کاموں کی سربراہ ویلری آموس کے مطابق نیپالی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ امدادی سامان کی کسٹم کلیئرنس کو تیز… Continue 23reading نیپال امدادی سامان کے لیے اپنے کسٹم قوانین میں نرمی کرے،اقوام متحدہ

عراق، دولتِ اسلامیہ کے ہا تھو ں ’300‘یزیدی یرغمالی ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2015

عراق، دولتِ اسلامیہ کے ہا تھو ں ’300‘یزیدی یرغمالی ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق میںشدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے موصل شہر کے قریب سینکڑوں یزیدی یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔یزیدی پروگرس پارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق موصل شہر کے قریب تل آفار ضلع میں دولتِ اسلامیہ نے یرغمال بنانے جانے والے تین سو افراد کو ہلاک کر دیا۔عراق… Continue 23reading عراق، دولتِ اسلامیہ کے ہا تھو ں ’300‘یزیدی یرغمالی ہلاک