سوڈان کے صدر کو گرفتار کر لیا جائے‘ عالمی عدالت کا جنوبی افریقہ سے مطالبہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی عدالتِ جرائم نے جنوبی افریقہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایفریقن یونین سمٹ میں شرکت کے لیے ملک میں موجود سوڈان کے صدر کو گرفتار کرے۔سوڈان کے صدر عمر البشیر دارفور تنازع میں ہونے والے جنگی جرائم کے الزام میں مطلوب ہیں۔بین الاقوامی عدالتِ جرائم کی جانب سے جاری… Continue 23reading سوڈان کے صدر کو گرفتار کر لیا جائے‘ عالمی عدالت کا جنوبی افریقہ سے مطالبہ