بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے۔ملک کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 50 سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی ریاستوں آندھرا پردیش اور تیلنگانہ میں ہوء? ہیں جہاں سرکاری… Continue 23reading بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی