نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انتہاپسند ہندو جماعتوں نے اقلیتوں کے بعد اپنے خلاف آواز اٹھانے والے ہندوﺅں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ۔ بھارتی ریاست کرنا ٹک کے شہر دھروارٹاﺅن میں بھارت کے نامور اسکالر ایم ایم کالبرگی کو اسوقت فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایم ایم کالبرگی ہندودہشت گردوں کے نشانے پر تھے کیوں کہ کالبرگی نے بت پرستی کی شدت سے مخالفت کی تھی ۔ دشواہندو پر یشد اور بجرنگ دل نے کالبرگی کیخلاف مقدمات بھی درج کررکھے تھے ۔
ہندو دہشتگردوں نے بت پرستی کا مخالف اسکار ماردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































