جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

طرابلس‘ یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس(نیوز ڈیسک)بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں موجود ریڈ کریسنٹ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں ’خ±مز‘ کے ساحل کے قریب غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والی تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ریسکیو آپریشن کے دوران وہاں سے 7لاشیں نکالی گئی ہیں، تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کشتی میں کل کتنے افراد سوار تھے۔ بحیرہ روم میں یہ ایک ہفتے کے دوران تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا دوسرا واقعہ ہے، چند روز قبل پیش آنے والے ایک حادثے میں 100سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…