جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اِس مقصد کے لئے 2 جرمن بحری جہازوں کو بحیرہ روم میں تعینات کیا جا رہا ہے ےہ دونوں جرمن بحری جہاز برلن اور ہیسن یونانی جزائر کریٹ پہنچ گئے ان… Continue 23reading یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی ،امریکی پولیس کا دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2015

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی ،امریکی پولیس کا دعویٰ

گارلینڈ(نیوزڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے گزشتہ روز توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والا ایک شخص پاکستانی تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر گارلینڈ کے کرٹس کلویل سینٹر میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت نادر صوفی… Continue 23reading توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی ،امریکی پولیس کا دعویٰ

برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

datetime 5  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں ساڑھے 4 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ برطانوی میڈیا کا دعوی ہے کہ اس بار 65 فیصد سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 650 سے 326 نشستیں درکار ہیں۔ برطانیہ میں 5 سال سے… Continue 23reading برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حملہ آوروں میں ایک مسلح افراد کا تعلق پاکستان سے نکلا جس کی پہچان نادر حامد صوفی کے نام سے ہوئی جس کی عمر 34 سال ہے۔ گارلینڈ کی پولیس کے مطابق صوفی نے 1998ءمیں اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے تعلیم… Continue 23reading ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا

عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

datetime 5  مئی‬‮  2015

عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عراق میں عالمی اوباشوں کی جانب سے جمہوریت اوربنیادی حقوق کی آڑ میں بھڑکائی ہوئی آگ روز مرہ کی بنیاد پر نہتے شہریوں کی جانیں لے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اپریل میں عراق میں ہونے والے کشت وخون کے نتیجے میں 2500 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔العربیہ… Continue 23reading عراق میں کشت وخون جاری،اپریل میں 2500 شہری ہلاک

سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک خصوصی فرمان کے تحت شاہی امور کے سربراہ محمد الطبیشی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ خالد العباد کو شاہی امور کا نیا نگران مقرر کیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد الطبیشی کوحال ہی میں مراکشی… Continue 23reading سعودی عرب، شاہ سلمان نے شاہی امور کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

datetime 5  مئی‬‮  2015

پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پولیس کا کام اسلام سے متعلق رہنمائی کرنا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مذہبی شعائر کے نفاذ کے معاملے سے خود کو دور رکھیں۔نسبتاً معتدل مزاج کے حامل حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے زور دیا تھا کہ… Continue 23reading پولیس کا جوکام ہے وہ کرے مذہبی پیشوا کا کردار ادا نہ کرے، حسن روحانی

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

datetime 5  مئی‬‮  2015

نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا میں سرگرم شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی قید سے فوجی کارروائی کے دوران آزاد ہونے والی ایک خاتون کا کہنا ہے تنظیم اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔نائجیریا کی فوج نے گذشتہ ہفتے دو الگ الگ کارروائیوں میں سات سو مغویوں کو رہا کروایا تھا۔ ہناتو… Continue 23reading نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ناسا نے بیٹری سے چلنے والے 10 انجن والے الیکٹرک طیارے کو نہ صرف تیار کر لیا ہے بلکہ اس کی کامیاب آزمائشی پروازبھی مکمل کر لی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف بھی کر سکے گا۔ناسا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس… Continue 23reading ناسا نے 10 انجن والا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا