جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) برطانیہ میں کیٹ مڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو روسیوں نے جھوٹ قرار دے دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کیلئے بچی کو جنم کسی اور خاتون نے دیا۔ برطانیہ میں ننھی شہزادی کی آمد پر روس میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ روسی میڈیا نے شہزادی کی پیدائش… Continue 23reading کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2015

بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایران کے ’سفید پوش‘ سمجھے جانے والے سابق صدر محمود احمد نڑاد کے منصب صدارت سے علےحدہ ہوتے ہی کرپشن کے الزامات سائے کی طرح ان کے ساتھ ایسے لگے ہیں کہ امکان ہے کہ ان کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوجائے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں تہران کی ایک عدالت… Continue 23reading بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)نیپال میں زلزلے کے 8روز بعد101 سالہ شخص کو اس کے گھر کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد7250 ہوگئی ہے۔نیپال کے دارالحکومت کٹھٹمنڈو میں 75 فیصد عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 101سالہ ارون کمار زلزلے کے… Continue 23reading کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

ناگالینڈ ’شدت پسندوں کے حملے میں آٹھ بھارتی فوجی ہلاک

datetime 4  مئی‬‮  2015

ناگالینڈ ’شدت پسندوں کے حملے میں آٹھ بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں پولیس کا کہنا ہے کہ مون ضلع میں شدت پسندوں نے آٹھ فوجی جوانوں کو ہلاک کر دیا ہے۔مارے جانے والے فوجیوں میں سات جوانوں کا آسام رائفلز اور ایک کا صوبائی سرحدی فوج سے تعلق تھا۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں چھ دیگر فوجی جوان… Continue 23reading ناگالینڈ ’شدت پسندوں کے حملے میں آٹھ بھارتی فوجی ہلاک

عدن میں حوثیوں کے خلاف تربیت یافتہ فورس کی کارروائی

datetime 4  مئی‬‮  2015

عدن میں حوثیوں کے خلاف تربیت یافتہ فورس کی کارروائی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یمن کے سیکیورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ عدن کی سڑکوں پر یمن کی تربیت یافتہ فوج حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ باغیوں کے خلاف لڑائی میں فوج کو مقامی مزاحمتی گروپوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔العربیہ ٹی وی کے ذرائع کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں… Continue 23reading عدن میں حوثیوں کے خلاف تربیت یافتہ فورس کی کارروائی

لبنان میں سعودی سفیر پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام

datetime 4  مئی‬‮  2015

لبنان میں سعودی سفیر پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لبنان میں متعین سعودی عرب کے سفیر علی عیسری نے اپنے خلاف دہشت گردی کی ایک سازش کا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ ایک بڑے شدت پسند گروپ نے ان کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔الحدث ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سعودی سفیر کا کہنا تھا “لبنانی سیکیورٹی فورسز کی… Continue 23reading لبنان میں سعودی سفیر پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام

بحیرہ روم میں 48 گھنٹوں میں ہزاروں تارکین وطن کو بچایا لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

بحیرہ روم میں 48 گھنٹوں میں ہزاروں تارکین وطن کو بچایا لیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اٹلی کے کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم لیبیا کے ساحلی علاقوں کے قریب گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پانچ ہزار آٹھ سو غیر قانونی تارکینِ وطن کو زندہ بچا لیا اور ریسکیو کیے جانے والے افراد کو اٹلی لایا گیا ہے۔ اطا لو ی حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں تلاش… Continue 23reading بحیرہ روم میں 48 گھنٹوں میں ہزاروں تارکین وطن کو بچایا لیا گیا

ایتھوپین اسرائیلوں کا پولیس کے امتیازی و ظالمانہ رویے کیخلاف مظاہرہ

datetime 4  مئی‬‮  2015

ایتھوپین اسرائیلوں کا پولیس کے امتیازی و ظالمانہ رویے کیخلاف مظاہرہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایتھوپین اسرائیلوں نے پولیس کے امتیازی اور ظالمانہ رویے کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرے کے دوران پولیس سے جھڑپ میں 46پولیس اہلکاروں سمیت 53افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہرے 2اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ہوئے، جس میں وہ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے فوجی کو زدوکوب کررہے ہیں۔ مظاہرین… Continue 23reading ایتھوپین اسرائیلوں کا پولیس کے امتیازی و ظالمانہ رویے کیخلاف مظاہرہ

بھارت میں اصل دلہا کی جگہ دوسرے کو بٹھانے پر بارات ہی یرغمال بنالی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2015

بھارت میں اصل دلہا کی جگہ دوسرے کو بٹھانے پر بارات ہی یرغمال بنالی گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں دلہا کو تبدیل کرنے پر نہ صرف دلہن نے شادی سے انکار کردیا بلکہ لڑکی والوں نے بارات کوہی یرغمال بنالیا۔الہٰ آباد کے ضلع پڑتاپ گڑھ کے علاقے کنڈا کوٹوالی کی رہائشی ریکھا کے والدین نے اس کا رشتہ دوسرے گاو¿ں کے لڑکے تلسی رام… Continue 23reading بھارت میں اصل دلہا کی جگہ دوسرے کو بٹھانے پر بارات ہی یرغمال بنالی گئی