ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

سعودیہ میں عارضی اور مختصر مدت ویزے کیلئے نئے قوانین

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے عارضی اور مختصر مدت کے ویزے کیلئے نئے قواعد وضوابط کی منظور دیدی ۔ سعودی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق نئے قواعد وضوابط کے تحت ہر عارضی یا مختصر مدت کے ورکنگ ویزے کی فیس ایک ہزار سعودی ریال مقررکی گئی ہے ، جبکہ اس کی توسیع پر بھی ایک ہزار سعودی ریال کی فیس لاگو ہوگی ۔ عارضی ویزے کو خصوصی ویزے کی کیٹگری میںشامل کیاگیاہے اور نئے قوانین کے تحت غیر ملکی کارکن اس پر سنگل یاملٹی پل انٹری کرسکیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…