افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
قندھار(نیوزڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان14 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قندھار کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک خاندان کے 14 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق