جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ا مریکا میں بغیرڈرائیورٹرک کو سفرکرنے کی اجازت مل گئی

datetime 9  مئی‬‮  2015

ا مریکا میں بغیرڈرائیورٹرک کو سفرکرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا میں جہاں ریمورٹ کنٹرول کی مدد سے ایک مسافر طیارے کی آزمائشی طورپر کامیاب لینڈنگ اور پروازکا مظاہرہ کیا جاچکا ہے تو جرمن کمپنی ڈائملر کے ماہرین نے اس عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک ایسا ٹرک تیار کرلیا ہے جسے چلانے کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں بلکہ وہ خود… Continue 23reading ا مریکا میں بغیرڈرائیورٹرک کو سفرکرنے کی اجازت مل گئی

جرمن بحریہ نے بحیرئہ روم میں دو سو تارکین وطن کو بچا لیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

جرمن بحریہ نے بحیرئہ روم میں دو سو تارکین وطن کو بچا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمن بحریہ نے بحیرئہ روم میں دو سو تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تارکین وطن ایک لکڑی کی کشتی پر سوار تھے اور انہیں اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا سے دو سو پچاس کلومیٹر جنوب میں بچایا گیا۔ ڈوبتے ہوئے جہاز سے متعلق جرمن بحریہ کو اطالوی بحریہ… Continue 23reading جرمن بحریہ نے بحیرئہ روم میں دو سو تارکین وطن کو بچا لیا

ا مریکا میں فوجی اڈوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 9  مئی‬‮  2015

ا مریکا میں فوجی اڈوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے ملک بھر فوجی اڈوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ امریکی ناردن کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ولیم گورٹنِی کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے اطلاعات تھیں کہ شدت پسند امریکا بھر میں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اسی لیے حفاظتی اقدام کے طور پر… Continue 23reading ا مریکا میں فوجی اڈوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ

سعودی عرب، فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2015

سعودی عرب، فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق کار سوار نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں… Continue 23reading سعودی عرب، فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق

آسٹریلیا ’دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 17 سالہ نوجوان گرفتار

datetime 9  مئی‬‮  2015

آسٹریلیا ’دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 17 سالہ نوجوان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے میلبورن کے مضافاتی علاقے سے ایک 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق اس کارروائی میں شہر میں تین دیسی ساختہ بموں سے دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading آسٹریلیا ’دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 17 سالہ نوجوان گرفتار

امریکہ ، اہم فوجی افسران کی سرکاری پیسے سے عیاشیاں

datetime 8  مئی‬‮  2015

امریکہ ، اہم فوجی افسران کی سرکاری پیسے سے عیاشیاں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع کی آڈٹ رپورٹ میں فوجی افسران سمیت پینٹاگون کے بیشتر ملازمین کا حکومتی کریڈٹ کارڈذ کو جوا اور فحش ویب سائٹس کی رسائی تک استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی عسکری حکام اور پینٹاگون کے بیشتر ملازم نے کریڈٹ کارڈز کے… Continue 23reading امریکہ ، اہم فوجی افسران کی سرکاری پیسے سے عیاشیاں

برطانیہ کے انتخابات میں 9 پاکستانی نڑاد برطانوی شہری کامیاب

datetime 8  مئی‬‮  2015

برطانیہ کے انتخابات میں 9 پاکستانی نڑاد برطانوی شہری کامیاب

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے انتخابات میں 9 پاکستانی نڑاد برطانوی شہریوں نے بھی نشستیں جیت لیں۔ بریڈ فورڈ ویسٹ میں جارج گیلوے کو لیبر پارٹی کی ناز شاہ نے شکست دی۔بریڈ فورڈ ایسٹ سے عمران حسین، ٹوٹنگ سے صادق خان ، پرتھ شائر سے تسمینہ شیخ ، بولٹن سے یاسمین قریشی ، مانچسٹرسے شبانہ محمود اور خالد… Continue 23reading برطانیہ کے انتخابات میں 9 پاکستانی نڑاد برطانوی شہری کامیاب

پاکستان کا ایل کے ایڈوانی کو تحفہ

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستان کا ایل کے ایڈوانی کو تحفہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان نے بی جے پی کے سابق صدر ایل کے ایڈوانی کو چکوال کے علاقے کاٹاس کے گرجا گھر کے تالاب امار کنڈکا پانی کاتحفہ پیش کیا چکوال کے علاقے کاٹاس کے گرجا گھر کے تالاب امار کنڈ کا پانی بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بی جے پی کے سابق صدر ایل… Continue 23reading پاکستان کا ایل کے ایڈوانی کو تحفہ

برطانیہ، 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج کا اعلان،کس پارٹی کی کیا پوزیشن ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 8  مئی‬‮  2015

برطانیہ، 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج کا اعلان،کس پارٹی کی کیا پوزیشن ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔ کنزرویٹو پارٹی نے 330نشستیں حاصل کے سادہ اکثریت حاصل کرلی ¾ روایتی حریف لیبر پارٹی 232نشستوں کے ساتھ دوسرے پر آ گئی۔برطانوی دارالعوام کے 650 ارکان کے انتخاب کےلئے ہونے والی ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7… Continue 23reading برطانیہ، 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج کا اعلان،کس پارٹی کی کیا پوزیشن ہے،جانیئے اس رپورٹ میں