کوالالمپور (نیوز ڈیسک)ملائشیاکی پاپ سٹار سٹریسی انعم نے اسلام قبول کرلیا ۔ عبایا پہنے ہوئے پریس کانفرنس کیلئے آئیں اور بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب ان کی پہلی ترجیح اسلامی طرز زندگی سیکھنے پر گی ۔ جب ان سے پوچھ گیا کہ کیا انہوں نے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ کی وجہ سے اسلام قبول کیا ہے تو انہوں نے تردید کرتے ہوئے کہا ایسی کوئی بات نہیں انہیں اسلام سے محبت ہوگئی ہے اور انہوں نے بہت سوچ سمجھ کر اسلام قبول کیا ہے ۔ واضح رہے سٹریسی کے بارے میں کچھ عرصے سے افواہیں گردش کرہی تھیں کہ وہ مسلمان ہوگئی ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































