منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پریڈ کی تیاری ‘ چینی جرنیلوں کے وزن کم ہوگئے

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

بیجگ(نیوز ڈیسک)چینی فوج کے جرنیلوں نے 3 ستمبر کو دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی پریڈ کی تیاری کرتے ہوئے اوسطاً5 کلو وزن کم کرلیا ہے ۔ پریڈ میں 50 جرنیل یونٹس کی قیادت کرینگے اوران جرنیلوں کی عمریں 50 سے 58 سال کے درمیان ہیں مگر انہیں ٹریننگ کے دوران کسی قسم کی رعایت نہیں دی گئی اور وہ اپنے سے آدھی عمر کے دیگر جوانوں کیساتھ ٹریننگ کرتے ہیں ۔ 52 سالہ لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ زپنگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹریننگ کے دوران 7 کلو وزن کم کیا ٹریننگ کے دوران جرنیلوں نے صحت سے متعلق دیگر بیشتر مسائل پر بھی قابو پالیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…