ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

عرب ریاست کی غیر ملکیوں پر خطرنا ک پابندی لگانے کی تیاری

datetime 5  جون‬‮  2015

عرب ریاست کی غیر ملکیوں پر خطرنا ک پابندی لگانے کی تیاری

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کے لئے اپنے ممالک میں رقوم بھجوانے کے لئے ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل نیشنل کونسل کے ایک رکن کی طرف سے تجویز دے دی گئی ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے اپنے ممالک کو بھیجے جانے والے اربوں درہم پر… Continue 23reading عرب ریاست کی غیر ملکیوں پر خطرنا ک پابندی لگانے کی تیاری

دنیا کے آلودگی کا شکار بیس شہروں میں سے بھارت 13کیساتھ سر فہرست

datetime 5  جون‬‮  2015

دنیا کے آلودگی کا شکار بیس شہروں میں سے بھارت 13کیساتھ سر فہرست

نیویارک (نیوزڈیسک) دنیا کے آلودگی کا شکار بیس شہروں میں سے بھارت تیرہ کیساتھ سر فہرست ہے اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ بھارت خود کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں تو کھڑا نہ کرسکا تاہم گندگی میں وہ کسی سے پیچھے نہیں ہے، دنیا کے سب سے آلودہ بیس شہروں میں سے تیرہ… Continue 23reading دنیا کے آلودگی کا شکار بیس شہروں میں سے بھارت 13کیساتھ سر فہرست

مقبوضہ کشمیر ، سکھ مظاہرین پرگولیاں چل گئیں،ایک ہلاک ،متعد زخمی

datetime 5  جون‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر ، سکھ مظاہرین پرگولیاں چل گئیں،ایک ہلاک ،متعد زخمی

جموں (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے شہر جموں کے علاقے گاڈی گڑھ میں بھارتی پولیس کی جانب سے سکھ مظاہرین پر فائرنگ اور طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک سکھ نوجوان ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق سکھ برادری کے لوگ اپنے مذہبی انقلابی لیڈر جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ، سکھ مظاہرین پرگولیاں چل گئیں،ایک ہلاک ،متعد زخمی

چین نے اقتصادی راہداری پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

datetime 5  جون‬‮  2015

چین نے اقتصادی راہداری پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا دفاع کرتے ہوئے اقتصادی راہداری پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی متنازع ساﺅتھ چائنا سی سے تیل کی تلاش ختم کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بیجنگ کے دورے پر آئے بھارتی میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے… Continue 23reading چین نے اقتصادی راہداری پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے

datetime 5  جون‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے

کولمبو (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے، آرمی چیف سری لنکا کے صدر ، وزیر اعظم اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے آرمی چیف جنرل راحیل شریف چار روزہ دورہ پر کولمبو پہنچے ہیں، جنرل راحیل شریف کو دورہ کی دعوت سری لنکا کی بری فوج کے سربراہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے

ایٹم بم سے آباد ی میں اضافے کا مسئلہ ختم ، چین سے آنیوالے بھگوان کی آنکھیں چھوٹی ہوتی ہیں :بھارتی وزیردفاع

datetime 5  جون‬‮  2015

ایٹم بم سے آباد ی میں اضافے کا مسئلہ ختم ، چین سے آنیوالے بھگوان کی آنکھیں چھوٹی ہوتی ہیں :بھارتی وزیردفاع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے کہاکہ جب وہ بچہ تھے تو اپنے والد سے مذاق کے طور پر کہتے تھے کہ ایک ایٹم بم اس مسئلے کو حل کرسکتا ہے، اس وقت ہندوستان کی آبادی صرف 35 کروڑ تھی اور وہ اس کو ایک مسئلہ سمجھتے تھے، بھگوان گنیش کے بت چین سے… Continue 23reading ایٹم بم سے آباد ی میں اضافے کا مسئلہ ختم ، چین سے آنیوالے بھگوان کی آنکھیں چھوٹی ہوتی ہیں :بھارتی وزیردفاع

پاکستان دنیا بھر میں امن کا متلاشی ہے،ملیحہ لودھی

datetime 5  جون‬‮  2015

پاکستان دنیا بھر میں امن کا متلاشی ہے،ملیحہ لودھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ڈ پٹی سیکر ٹر ی جنر ل جا ن ایلسن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کے کردار اور کارکردگی کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد عالمی امن مشن میں پاکستانی فوجی اور سول اہلکاروں کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں امن کا متلاشی ہے،ملیحہ لودھی

چین میں الٹنے والا جہاز سیدھا کر لیا گیا، لاشوں کی تلاش جاری

datetime 5  جون‬‮  2015

چین میں الٹنے والا جہاز سیدھا کر لیا گیا، لاشوں کی تلاش جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے دریائے یانگ زے میں گذشتہ دنوں الٹنے والے بحری جہاز کو بھاری کرینوں کی مدد سے مکمل طور پر سیدھا کر لیا گیا ہے۔ایسٹرن سٹار نامی یہ بحری جہاز پیر کو طوفان کی لپیٹ میں آنے کے بعد الٹ گیا تھا۔بحری جہاز پر سوار 456 مسافروں میں سے جہاز کے عملے… Continue 23reading چین میں الٹنے والا جہاز سیدھا کر لیا گیا، لاشوں کی تلاش جاری

مواصلاتی کمپنی کے کام سے انکار پر فرانس، اسرائیل تناﺅ کا شکار

datetime 5  جون‬‮  2015

مواصلاتی کمپنی کے کام سے انکار پر فرانس، اسرائیل تناﺅ کا شکار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مواصلات کے شعبے میں سروسز فراہم کرنے والی ایک فرانسیسی فرم کی جانب سے اسرائیلی کمپنییوں سے تعاون ختم کرنے کے اعلان پر فرانس اور اسرائیل کے درمیان ایک نئی کشیدگی پیدا ہو گئی ۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک فرانسیسی مواصلاتی کمپنی… Continue 23reading مواصلاتی کمپنی کے کام سے انکار پر فرانس، اسرائیل تناﺅ کا شکار