داعش نے پیرانہ سال شامی ماہر آثار قدیمہ ذبح کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ‘داعش’ نے شام کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر خالد الاسعد کا سرقلم کر کے ان کی لاش تدمر شہر کی ایک شاہراہ پر الٹی لٹکا دی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ظلم و بربریت کا پہاڑ توڑنے والے قاتلوں نے آنجہانی ڈاکٹر کا کٹا سر… Continue 23reading داعش نے پیرانہ سال شامی ماہر آثار قدیمہ ذبح کر دیا







































