اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپین نے ہیروئن اور سمگلنگ کے الزام میں 2پاکستانی بھائیوں کو امریکہ کے حوالے کر دئیے ۔وہاب عرف اینجل اور حمید عرف بینی پر منشیات سے تعلق رکھنے والی دہشتگردی اور کولمبیا میں سرگرم باغی تنظیم کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے،دونوں بھائیوں کو گزشتہ سال سپین کی حکومت نے امریکہ کے کہنے پر گرفتار کیا تھااور اب انہیں امریکہ پہنچا دیا گیا ہے جہاں دونوں کیخلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ہیروئن اور سمگلنگ کے الزام میں 2پاکستانی امریکہ کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































